انسان کامل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (تصوف) وہ انسان جو جامع ہو کل اسماء و صفات الٰہیہ اور عوالم کونیہ (کا) کلیۃً اور جزئیۃً۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (تصوف) وہ انسان جو جامع ہو کل اسماء و صفات الٰہیہ اور عوالم کونیہ (کا) کلیۃً اور جزئیۃً۔